Latest news

کربلا میں بھگدڑ سے 31 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

گزشتہ روزعراق کے شہر کربلا میں عاشورۂ محرم الحرام کے جلوس کے دوران بھگدڑ مچنے سے 31 افراد کچل کر جاں بحق ہوگئے۔عراقی وزارتِ صحت نے واقعے میں 96 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق بھی کی تھی جن میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ کربلا میں بھگدڑ عاشورہ کے جلوس کے لیے بنائے گئے راستے کا ایک حصہ گرنے کی وجہ سے ہوئی ۔دوسری جانب پاکستانی دفتر خارجہ نے جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں سے اظہار افسوس کیا ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.