امیر قطر نے دورہ افریقہ پر دولت لٹا دی

قاہرہ : فرانس کی معروف ویب سائٹ” انفو و“ نے 6افریقی ممالک کے دورے کے موقع پر امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی کے تخیلاتی بجٹ کی تفصیلات جاری کردیں۔ قطر میں سفارتی اور اقتصادی بحران کے باوجود امیر قطر اپنے خارجی دوروں پر بے تحاشا رقم خرچ کررہے ہیں۔ انہوں نے 150ملین ڈالر خرچ کئے۔ یہ بات امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی کے سینیگال، مالی ، بارکینا فاسو ، گھانا، گنی او ر کوٹڈیوار کے دورے کی بابت ایک افریقی ذمہ دار نے بتائی ہے۔

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.