Daily Taqat

ریڈکراس شام سے مریضوں کے انخلا کیلئے پرامید

واشنگٹن: بین الاقوامی امدادی تنظیم ریڈ کراس نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ زیرمحاصرہ شامی علاقے غوطہ سے انتہائی بیمار افراد کے انخلا کی کارروائیاں جلد شروع ہو سکتی ہیں۔دمشق کے نواح میں باغیوں کے زیرقبضہ علاقہ غوطہ ایک طویل عرصے سے سرکاری فورسز کے محاصرے میں ہے۔ ریڈ کراس اس علاقے سے کچھ افراد کو نکالنے میں کامیاب  ہوئی ہے ۔ حکومت اور باغیوں کے ایک گروپ کے درمیان طے پانے والے ایک معاہدے کے بعد اس زیرمحاصرہ علاقے سے مریضوں کے انخلا کا آغاز منگل کو ہوا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »