انٹر نیٹ جاسوسی پروگرام کی دوبارہ اجازت دے دی:امریکی صدر

امریکی صدر نے انٹر نیٹ جاسوسی پروگرام کی دوبارہ اجازت دے دی۔ نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کو وارنٹ کے بغیر جاسوسی کی اجازت ہو گی اورٹرمپ نے بل پردستخط بھی کردیے ہیں۔بیرون ملک انٹیلی جنس معلومات جمع کرنے کا اختیار 6 سال کے لیے ہو گا جبکہ امریکی ایوان نمائندگان نے گزشتہ ہفتے بل کی منظوری دی تھی اوراین ایس اے کے بیرون ملک انٹیلی جنس پروگرام میں معمولی تبدیلی کی گئی ہے، پروگرام کے تحت بیرون ملک غیرملکیوں اور امریکیوں سے معلومات حاصل کی جاتی ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.