اہم خبرِیں
انوپم کھیر کا خاندان بھی کورونا وائرس کا شکار فیصل واوڈا نے کے الیکٹرک سے متعلق بلاول بھٹو کی رپورٹ کو کرپشن... چین میں طوفانی بارشوں کے باعث بدترین سیلابی صورتحال پیدا گوگل کا بھارت میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان ’ارطغرل غازی‘ کی حلیمہ سلطان کو کیو موبائل نے اشتہار کیلئے منت... احسن اقبال کی نیب کو وزیر اعظم کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی د... ہوٹل کی7 ویں منزل سے گرنے والے شخص کی بالکونی میں دوسرے شخص سے... اسلام آباد ہائیکورٹ نے آن لائن پب جی گیم پر پابندی کےخلاف درخو... افغانستان سے پاکستان چرس کی بڑی کھیپ کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام سیاست سے دور جہانگیر ترین ان دنوں کہاں؟ لاہور سمیت پنجاب کے چھوٹے بڑے شہروں میں بجلی کی آنکھ مچولی جا... حکومت کو شوگر ملز کے خلاف کارروائی کی اجازت، سپریم کورٹ دودھ کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ بن قاسم پاور پلانٹ میں تکنیکی خرابی کا دعویٰ ،کے الیکٹرک 45 سالہ شخص کی 6 سالہ بچی سے زیادتی شوگر ملز ایسوسی ایشن سے جہانگیر ترین گروپ کا خاتمہ کووڈ-19 کی ٹیم کے کپتان کی حیثیت سے خدمات انجام دینے پرپاکستان... سی ٹی ڈی کی کاروائی پر کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد گرفتار پنجاب میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری یواے ای کا مریخ پرروانہ ہونیوالا مشن ملتوی

نئی دہلی : ٹیکسی ڈرائیور کی طالبہ سے زیادتی

نئی دلی :  ایک ٹیکسی ڈرائیور نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کی طالبہ کو ٹیکسی میں ہی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔بھارتی ذرائع کے مطابق ایک طالبہ نے مندر مارگ کے علاقے سے یونیورسٹی جانے کیلئے ٹیکسی بک کی لیکن راستے میں ہی ڈرائیور کی نیت خراب ہوگئی اور اس نے طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ ڈرائیور رات بھر بے حال طالبہ کو سڑکوں پر گھماتا رہا جس کے بعدبیہوشی کی حالت میں اسے چھوڑ کر فرار ہوگیا۔

لڑکی ساری رات ایک پارک میں بیہوشی کی حالت میں پڑی رہی، صبح ہوئی تو انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے پارک میں واک کیلئے آنے والے لوگوں نے لڑکی کو اٹھایا، لڑکی کی حالت دیکھتے ہوئے مقامی لوگوں نے اسے ٹراما سنٹر منتقل کیا ۔ابتدائی طبی امداد کے بعد متاثرہ لڑکی کو جے این یو بھجوایا گیا جہاں اس کے بیان کی روشنی میں پولیس نے اس کا میڈیکل کیا۔ پولیس نے میڈیکل کی روشنی میں مقدمہ درج کرکے ملزم ٹیکسی ڈرائیور کی تلاش شروع کردی ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.