Daily Taqat

سعودی محکمہ صحت کے سینکڑوں فارمیسیوں پر چھاپے

ریاض: سعودی محکمہ صحت کے اہلکاروں نے فارمیسیوں پر اچانک چھاپے مار کر اینٹی بائیو ٹک بغیر نسخہ کے فروخت کرنے والوں کی تلاش شروع کر دی۔

محکمہ صحت کے اہلکاروں نے بغیر نسخہ اینٹی بائیوٹک فروخت کرنے والوں کا پتہ لگانے کے لئے 753 فارمیسیوں پر چھاپے مارے، اور اس بات پر اطمینان کا اظہار کیاکہ مملکت میں ادویہ کی فروخت کے حوالے سے نئے قانوں پر عملدرآمد کیا جارہا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »