Daily Taqat

قاہرہ ائیرپورٹ کےباہردھماکہ، پروازیں معطل

قاہرہ:  مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے بین الاقوامی ائیرپورٹ پر فیول ٹینکس میں دھماکوں سے آگ لگ گئی، آتشزدگی کے باعث پروازیں عارضی طورپر معطل کر دی گئیں۔قاہرہ ائیرپورٹ کےباہر دھماکے کے بعد آگ اوردھویں کےبادل کئی میل دورسے دیکھے گئے، حکام کےمطابق دھماکہ ائیرپورٹ کےباہر نجی کمپنی کے فیول ٹینکس پھٹنے سے ہوا۔ فائربریگیڈ کےعملے نے موقع پر پہنچ کرآگ پرقابو پالیا، واقعے کے بعد ائیرپورٹ پر پروازوں کی آمدورفت عارضی طورپرروک دی گئی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »