Daily Taqat

ن لیگ کے بعداب پی ٹی آئی کی ا حتساب کی باری , وزیر قانون سندھ

وزیر قانون سندھ ضیاء الحسن النجار نے کہا ہے کہ ن لیگ کے بعداب پی ٹی آئی کی ا حتساب کی باری ہے، عمران خان کبھی اچھے سیاستدان نہیں بن پائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ضیا الحسن کا کہناتھا کہ نوازشریف کے بیرون ملک اثاثوں کی تحقیقات ہونیوالی ہے، ن لیگ نے ملک کو قرضوں میں ڈبو دیاہے، ن لیگ اور پی ٹی آئی نے ملک کو تباہی کی طرف دھکیلا۔انہوں نے کہاکہ منیجرکے نااہل ہونے سے عمران خان کی سیاست ختم دکھائی دے رہی ہے اور ان کی سیاست ختم ہونے کے بعد کے پی کے تک ہی محدود ہوجائے گی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »