دنیامیں کئی جگہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہورہی ہیں، لیکن مقبوضہ کشمیر کی کہانی بہت درد ناک ہے

اسلام آباد: صدر آزادکشمیر مسعود خا ن نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری و ساری  ہیں،عالمی دنیاکی مقبوضہ کشمیرمیں ہونے والے مظالم پرخاموشی قابل افسوس ہے، انسانی حقوق کے عالمی دن پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر آزادکشمیر کا کہناتھا کہ دنیامیں کئی جگہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہورہی ہیں،مقبوضہ کشمیر کی کہانی بہت دردناک ہے،مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرکوئی آوازنہیں اٹھاتا،انہوں نے کہا کہ انسانی حقوق کی حفاظت کیلئے ہم ہرسطح پرکوشش کررہے ہیں، تعلیم اورصحت کےلئے سب کومل کرکام کرناہوگا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.