Daily Taqat

سعودی فرماروا سے فلسطین کے صدر کی ملاقات ,فلسطین کے مسئلے پر تفصیلی تبادلہ خیال

سعودی فرماروا شاہ سلمان اور فلسطین کے صدر محمود عباس کے درمیان ہونے والی ملاقات میں شاہ سلمان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت جاری رکھے گا،مشرقی بیت المقدس کوفلسطین کادارالحکومت تسلیم کرتے ہیں۔دونوں سربراہان کے درمیان ملاقات دارالحکومت ریاض کے شاہی محل میں ہوئی جس میں فلسطین کے مسئلے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »