Daily Taqat

دبئی میں مستحقین کیلئے سحر و افطار کا انوکھا اہتمام

رمضان المبارک کی برکتیں ہر سال کی طرح اس سال بھی دبئی میں مستحقین کیلئے

سحر و افطار کا انوکھا اہتمام کیا گیا ہے۔ ماہ صیام کے با برکت مہینے میں نیکیاں کمانے کے جذبے سے سرشار، مخیر افراد نے کھانے کی اشیاء سے بھرے فریج گھروں سے باہر نکال دیئے۔ گھروں سے باہر کھانے سے بھرے فریج دیکھ کر مزدور اور غرباء آتے ہیں اور اپنی مرضی سے فریج میں رکھے پسندیدہ کھانوں سے لطف اندوز ہو تے ہیں۔ ضرورت مندوں اور مستحقین کے سحر و افطار کیلئے ایسا انتظام ہر سال کیا جاتا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »