پیوٹن نے 2014 مسافر طیارے کو مار گرانے کا حکم دیا تھا

روسی صدر ولادی میر پوتن کے بارے میں نئی دستاویزی فلم میں انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے دو ہزار چودہ میں ایک مسافر طیارے کو مار گرانے کا حکم دیا تھا۔ دو گھنٹے پر مشتمل دستاویزی فلم کو انٹرنیٹ پر ریلیز کیا گیا ہے۔فلم

کے مطابق روسی صدر پوتن نے ایک مسافر طیارے کو مار گرانے کا حکم دیا تھا جس میں ایک سو دس مسافر سوار تھے۔ حکام کے مطابق اطلاع تھی کہ طیارے میں ایک مسافر کے پاس بم ہے جس سے سوچی سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب کو نشانہ بنایا جائے گا تاہم چند منٹوں بعد پتہ چلا کہ بم کی اطلاع غلط تھی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.