پیرس: رٹزہوٹل میں ڈاکووں کا دھاوا، لاکھوں مالیت یورو کےزیورات کا صفایا

فرانس:  کے دارالحکومت پیرس میں معروف ہوٹل رٹز میں مسلح ڈاکووں نے لوٹ مار کرکے لاکھوں یورو مالیت کے زیورات لوٹ لیے۔

پولیس کے مطابق ہوٹل کی کھڑکیوں کے شیشے توڑ کر ڈاکووں نے زیورات لوٹے جبکہ پولیس نے 3 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے تاہم 2 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

لوٹے گئے زیورات کی مالیت 40 لاکھ یورو سے زائد ہے جو پا کستانی روپے میں 50 کروڑ روپے یا اس سے زائد بنتی ہے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.