پاکستان افغان پناہ گزینوں کی واپسی کیلئے افغانستان میں پرامن صورتحال کاخواہش مند ہے ،وزیر خارجہ خواجہ آصف

بیجنگ :وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان ون چائنہ پالیسی کی حمایت کرتاہے اورسہ فریقی وزرائے خارجہ ملاقات کیلئے چینی اقدامات کاخیرمقدم کرتے ہیں،مذاکرات کامیاب بنانے کیلئے ہرممکن اقدامات کریں گے،بیجنگ میں سہ فریقی اجلاس کے بعد خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان میں امن کیلئے مفاہمت کے عمل کا خیر مقدم کرتے ہیں،پاکستان افغان پناہ گزینوں کی واپسی کیلئے افغانستان میں پرامن صورتحال کاخواہش مند ہے ،وزیر خارجہ نے کہا کہ سی پیک صدر شی کا فلیگ شپ پراجیکٹ ہے،سی پیک کی کامیابی سے علاقائی روابط مضبوط ہوں گے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.