پاکستانی سفیر کی بحرین پارلیمنٹ کے اسپیکرسے ملاقات

بحرین میں پاکستانی سفیر جاوید ملک نے بحرین پارلیمنٹ کے اسپیکر احمد بن ابراہیم الملّہ سے ملاقات کی ہے ۔بحرین پارلیمنٹ آمد پر پاکستانی سفیر جاوید ملک کا بحرینی اراکین پارلیمنٹ اور ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے پُرتپاک استقبال کیا گیا۔بحرینی اسپیکر احمد بن ابراہیم الملہ نے پاکستانی سفیر جاوید ملک کی کاوشوں کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا، بحرینی اسپیکر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بحرین مضبوط دوطرفہ سفارتی تعلقات میں منسلک ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.