اہم خبرِیں
پاکستان نیوی کے بحری بیڑے میں نئے اور جدید بحری جنگی جہازپی ای... معاشرے میں بگاڑ کے اسباب ”کشمیریوں کی زندگی کی بھی اہمیت ہے“ مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے پاکستان ترقی کا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب، اقوام متحدہ کی رپورٹ... امریکی بحری جنگی جہاز میں دھماکا، 21 افراد زخمی سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پرمیزائلوں سے حملہ دنیا بھر میں آج یومِ شہدائے کشمیر منایا جائے گا پاکستان فرانسیسی شعبہ زراعت اور شعبہ حیوانات کی مہارت سے استفا... میر شکیل الرحمان کی ہمشیرہ کے انتقال پر سی پی این ای کا تعزیت ... شمالی وزیرستان، پاک فوج کا آپریشن، چاردہشت گرد جہنم وصل گھوٹکی ٹرین حادثے کو پندرہ سال بیت گئے پاکستان میں کورونا کے 2 ہزار 521 نئے کیسز،74 اموات انگلستان کی پاکستان میں ڈھائی لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری آیاصوفیہ مسجد کی کہانی ” آپ ایسا کریں کہ آپ کل آ جائیں“ اسٹیٹ بینک کےقوانین کی خلاف ورزی پر 15 کمرشل بینکوں کو بھاری ... ایرانی سیبوں کی درآمد، قومی خزانے کو نقصان پہنچانے پر 22 درا... شاہد آفریدی کا کورونا میں مبتلا بچن خاندان کے لیے نیک خواہشات ... مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی پھر سے سر اُٹھانے لگ...

پاک بحریہ کے سربراہ کی نائیجیرین نیول چیف سے ملاقات

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نےنائیجیریا کا دورہ کیا ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ڈیفنس ہیڈکوارٹرز اور نیول ہیڈکوارٹرز آمدپر ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا پرتپاک استقبال کیا گیا ، نیول ہیڈکوارٹرز آمد پر سربراہ پاک بحریہ کو اعزازی گارڈ نے سلامی پیش کی۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق امیر البحر نے چیف آف ڈیفنس سٹاف اورنائیجیرین نیول چیف سے الگ الگ ملاقاتیں کیں،ملاقاتوں کے دوران باہمی دلچسپی کے اُمور اور بحری اشتراک پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سربراہ پاک بحریہ نے خطے میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے ضمن میں پاک بحریہ کی کاوشوں خصوصاً ریجنل میری ٹائم سکیورٹی پٹرول کے اقدام پر روشنی ڈالی۔نیول چیف نے دونوں بحری افواج کے مابین بحری مشقوں کے انعقاداور تربیتی پروگرامز کے تبادلوں پر زور دیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نائیجیرین نیول چیف نے مشترکہ میری ٹائم سکیورٹی کی تشکیل کے سلسلے میں پاک بحریہ کی کاوشوں کی تعریف کی۔نیول چیف کے دورے سے دونوں ممالک کی بحری افواج کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ حاصل ہو گا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.