[wp_news_ticker_benaceur_short_code]

فوجی گاڑی سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی، سینئر فوجی افسر جاں بحق ,مصر

[mashshare]

مصر ی علاقہ سینائی میں فوجی گاڑی سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں سینئر فوجی افسر جاں بحق ہوگیا۔گشت پر مامور مقامی فورسز کے کمانڈنگ کرنل کی گاڑی اس بم دھماکے کا نشانہ بنی۔واضح رہے کہ بیرالعبد ہی میں24 نومبر کو مصری تاریخ کے بدترین دہشت گردانہ حملے میں صوفیوں کی ایک مسجد میں 311 نمازی مارے گئے تھے۔ اس واقعے کے بعد مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا تھا کہ سینائی میں متحرک عسکریت پسندوں کو کچلنے کے لیے بھرپور عسکری طاقت استعمال کی جائے گی۔اسی حوالے سے علاقے میں گشت کی جا رہی تھی کہ بدقسمتی گاڑی بم سے ٹکرا گئی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.