Latest news

مقبوضہ کشمیر میں کرفیوں کو لگے 2 ماہ سے اوپر ہوگئے

سرینگر : بھارتی افواج کی جانب سے مقبوضہ کشمیرمیں کرفیو کو لگائے 71 روز گزر گئے، کرفیو کے باعث مظلوم کشمیری بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔مقبوضہ کشمیر کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں کاروباری سرگرمیاں معطل ہونے سے5 اگست سے اب تک تاجروں کو 6 ہزار کروڑ روپوں کا نقصان ہوا ہے۔بھارتی مظالم کیخلاف مزاحتمی یوتھ لیگ نے جگہ جگہ پوسٹرز آویزاں کردیئے جبکہ پوسٹرز میں علماء، دانشوروں سمیت تمام کشمیریوں سے بھارتی اقدامات کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی گئی ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.