Latest news

مقبوضہ کشمیر میں حالات بدتر سے بدتر ہوگئے، بھارتی افواج کے ہاتھوں ایک اور کشمیری چراغ بجھ گیا

سرینگر :  بھارتی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں سخت کرفیو کا مسلسل 39واں دن ہے ۔  بھارتی افواج سمیت آر ایس ایس، شیو سینا کے غنڈوں نے کشمیریوں پر عرصہ حیات تنگ کردیا ہے۔ اشیاء خورد و نوش اور ادویات کی شدید قلت کی وجہ سے کشمیری بھائیوں میں کافی بے چینی پائی جارہی ہے۔ ہزاروں نوجوان گرفتار۔بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں سوپور میں ایک نوجوان شہید کردیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.