Daily Taqat

ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے پر نظر ثانی ضروری ہے,عادل الجبیر

سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے واضح کیا ہے کہ ایرانی نظام نے سعودی عرب پر حملے کے لئے حوثیوں کو بیلسٹک میزائل فراہم کئے۔ انہوں نے توجہ دلائی کہ ایران کیساتھ ایٹمی معاہدے پر نظر ثانی کرنا ہوگی۔ ایران کو یورینیئم کی افزودگی سے روکنے کیلئے پابندی لگانا پڑیگی۔ ایران خطے میں سب سے زیادہ خطرات پیدا کرنے والا ملک ہے۔ لبنان، یمن اور شام میں ایران کی تخریبی سرگرمیاں سب کے سامنے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »