Daily Taqat

سوشل میڈیا میں دلچسپی نہیں رکھتا:روسی صدرکا انکشاف

ماسکو:روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے اپنے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ ان کے پاس سمارٹ فون نہیں ہے اور انھیں سوشل میڈیا کے نیٹ ورکس کے استعمال میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔
روسی صدر نے سائنس دانوں اور ماہرین تعلیم کے ایک اجلاس میں کرچاتوف نیو کلئیر ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے سربراہ میخائل کوالچک کی ایک تقریر کے جواب میں یہ اعتراف کیااورکہاکہ آپ نے یہ کہا ہے کہ ہرکسی کے پاس سمارٹ فون ہے لیکن میرے پاس اسمارٹ فون نہیں ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »