Daily Taqat

کسی صورت امریکا کے دباؤ میں نہیں آئیں گے، حسن روحانی

ایرانی صدر حسن روحانی نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ اُن کا ملک امریکا کے دباؤ میں نہیں آئے گا۔ امریکا کی جانب سے نئی پابندیوں پر ردعمل دیتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا کہ پابندیوں اور جنگ کی دھمکیوں کے باوجود دباؤ میں نہیں آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا نے اپنا سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کر کے تاریخی غلطی کی۔ وہ فلسطینیوں پر دباؤ ڈال کر اُن کے حقوق پامال کرنا چاہتا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »