Daily Taqat

بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی اپنے مداحوں کو نئے سال کی مبارکباد

کیپ ٹاﺅن: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کپتان ویرات کوہلی ان دنوں جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاﺅن میں موجود ہیں جہاں نوبیاہتا جوڑے نے نئی زندگی کی شروعات کے بعد پہلا نیو ائیر ایک ساتھ منا یا ۔دونوں نے ایک اپنے ٹوئیٹر اکاوئنٹ پر ایک تصویر شیئرکرتے ہوئے مداحوں کو نئے سال کی مبارکباد بھی دی ۔کیپ ٹاون کے خوبصورت ساحل پر چھٹیاں گزارتے ہوئے انوشکا نے اپنے چاہنے والوں کو سال نو کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی دعا ہے کہ آپ سب لوگ ہمیشہ خوش اور صحت مند رہیں، ہماری طرف سے تمام لوگوں کو بہت سارا پیار ملے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »