میانمار نے روہنگیا انتہا پسند حوالے کرنیکا مطالبہ کر دیا

  ینگون۔۔۔ میانمار نے  بنگلہ دیش سے  دہشتگرد گروپ  آریکین  روہنگیا  سالویشن آرمی کے بعض اراکین  کی حوالگی  کا مطالبہ کر  دیا  ۔ میانمار  کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونیوالے  بیان میں کہا گیا ہے کہ  دہشتگرد گروپ  کے1300 اراکین  کی ایک فہرست  بنگلہ دیش بارڈر سیکیورٹی  اور لاء انفورسٹمنٹ  تعاون  کے بارے  میںچوتھے اجلاس کے موقع پر دی گئی تھی۔ اب بنگلہ دیش کو آگاہ  کیا گیا ہے کہ  ان میں سے بعض اراکین کو ینگون  کے حوالے کیاجائے  تاہم ابھی  حوالگی کیلئے اراکین  کو بعد میں نامزد کیاجائیگا ۔

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.