ماسکو: ایک نجی سکول کے بچوں پرچھرامارگروپ کاحملہ

ماسکو: روس میں نقاب پوش افراد کے گروہ نے ایک سکول کے بچوں کو نشانہ بناتے ہوئے 8 بچوں کو شدید زخمی کر دیا ۔
روسی شہر پرم میں واقع ایک سکول میں چاقو زنی کا واقعہ پیش آیا ۔اس واقعے میں8 طلبہ سمیت ایک ٹیچر زخمی ہوگیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والوں میں سے2 کی حالت نازک ہے ۔دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے حملہ آوروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.