لندن میں مودی دہشت گرد کے نعرے،

لندن : بھارت کا یوم جمہوریہ لندن میں یوم سیاہ بن گیا،بھارتی ہائی کمیشن کے باہرکشمیری اور سکھ کمیونٹی نے مظاہرہ کیا ۔

ہندوشدت پسندوں کی مظاہرہ روکنےکی ناکام کوشش کی، ہندو شدت پسند اور سکھ آمنے سامنے آگئے مظاہرین نے مودی دہشت گرد کے نعرے لگادئیے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.