Daily Taqat

مودی جی ! لوگ روزگار چاہتے ہیں ، تقریر نہیں، سونیا

نئی دہلی: لوک سبھا میں اپوزیشن کے ہنگاموں کے درمیان وزیر اعظم نے تقریباًڈیڑھ گھنٹے تک تقریر کی اور انہوں نے جم کر کانگریس پر تنقید کی اور کہا کہ ہم کانگریس کلچر کو بدل کر ملک کو آگے بڑھانے کا کام کررہے ہیں۔ وزیر اعظم کی تقریر پر حزب اختلاف کا ردعمل بھی سامنے آیا۔ سونیا گاندھی نے کہا کہ اس تقریر میں کوئی نئی بات نہیں، اس سے لوگوں کا کوئی فائدہ نہیں، عوام کو تقریر نہیں روزگار کی ضرورت ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »