مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما یاسین ملک کی بیوی مشال ملک نے پاک بھارت میچ پر پاکستان کا سا تھ دیتے ہوئے کہا کہ انشاالله آج کے میچ مین جیت پاکستان کی ہوگی، دنیا کو دیکھا دیں گے کہ کشمیری پاکستان کے ساتھ ہیں، ڈرنے والے نہیں پاکستان سے ہمارا رشتہ اٹوٹ ہے۔