Daily Taqat

جاپان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

جاپان میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر ایک رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔حکام کے مطابق اس واقعے میں ایک شخص کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ جاپانی وزیر دفاع کے مطابق اے ایچ 64 ہیلی کاپٹر جنوب

مغربی شہر کَنزاکی میں گِرکر تباہ ہوا۔اس ہیلی کاپٹر پر دو افراد سوار تھے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »