پاکستان کی ساڑھے 25 کروڑ ڈالر کی فوجی امداد روک لی گئی،رونلڈ ٹرمپ

وائٹ ہاﺅس کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا نے پاکستان کی 25 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی فوجی امداد روک لی ہے یہ امداد دہشتگردوں کیخلاف فیصلہ کن آپریشن تک روکی گئی ہے۔ترجمان وائٹ ہاﺅس نے کہا کہ پاکستان سے تعلقات کا دارومدار جنوبی ایشیا میں امریکی سٹریٹجی کی حمایت پر ہے ، یہ امداد1 اعشاریہ 1 ارب ڈالر ملٹری اسسٹینس پروگرام کا حصہ ہے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.