Daily Taqat

مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لئے روس کا کردار انتہا ئی اہم ہے:فلسطینی صدر

فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین تنازعے کے حل میں روس کو زیادہ فعال کردار ادا کرنا چاہیے۔ فلسطینی صدر محمود عباس کا اپنے ایک بیان میں کہناتھا کہ مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے روس کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہے،ہمیں اس امر کا اچھی طرح یقین ہے کہ امن کے قیام کیلئے امریکہ کا کرادار کچھ زیادہ فعا ل نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ اسرائیل کیساتھ مذاکرات کیلئے ایک نیا اتحاد اور حکمت عملی بنانا چاہتے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »