Latest news

یواین بھارتی خلاف ورزیوں کی نگرانی کاطریقہ کار سخت کرے، ملیحہ لودھی

نیویارک : اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے ایل او سی کی نگرانی کرنے والے اقوام متحدہ مشن کو مضبوط کرنے کا مطالبہ کردیا۔اقوام متحدہ میں ملیحہ لودھی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یواین بھارتی خلاف ورزیوں کی نگرانی کاطریقہ کار سخت کرے، اشتعال انگیزکارروائیوں کی نگرانی میں یواین کا کرداراہم ہے، مزید ان کا کہنا تھا کہ یواین ملٹری آبزرور گروپ کی رپورٹنگ کی ذمہ داریوں میں اضافہ ہونا چاہئے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.