مکہ مکرمہ: ایک عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

جدہ: سعودى وزارت داخلہ کے ماتحت سیکیورٹی آپریشن نیشنل سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ مکہ مکرمہ کی ایک عمارت میں آگ لگ جانے پر 260مکینوں کو بحفاظت کسی محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔

سینٹر نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر توجہ دلائی کہ ایک ایئرکنڈیشن میں شارٹ سرکٹ پر عمارت کے ایک کمرے میں آگ لگ گئی تھی۔ احتیاطی تدابیر کے طور پر 260مکینوں کو عمارت سے بحفاظت دوسری جگہ منتقل کردیا گیا۔ کوئی مکین زخمی یا متاثر نہیں ہوا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.