Daily Taqat

کترینہ کیف نے بھی شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا

ممبئی:  بالی ووڈ کی مشہور و معروف ایکٹریس کترینہ کیف نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ مزید انہوں نے کہا کہ وہ بہت جلد شادی کی خوشخبری سنائیں گی۔ کترینہ کیف سے حالیہ انٹرویو میں ان کی شادی بارے سوال کیا گیا جس پر کترینہ کا کہنا تھا کہ وہ بہت جلد شادی کی خوشخبری سنائیں گی۔انٹرویو کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ شادی کے بعد بھی اداکاری جاری رکھیں گی جس پران کا کہنا تھا کہ جب میں شادی کروں گی اور میرے بچے ہو جائیں گے تو میری پہلی ترجیح میری فیملی ہو گی۔تاہم دوسری جانب کترینہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ ایک بات پر یقین رکھتی ہیں یہ کسی کے لئے بھی اپنی ذات کوگم نہیں کرنا چاہیئے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »