Daily Taqat

کیٹ مڈلٹن کا سکول وہسپتال کا دورہ

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے سکول اوہسپتال کا دورہ کیا ،جہاں وہ بچوں میں گھل مل گئیں ۔ کیٹ مڈلٹن نے نہ صرف لندن کے پرائمری سکول کا دورہ کیا بلکہ سکول میں جاری ورک شاپ میں بھی شرکت کی۔اس دوران سکول میں برطانوی شہزادی کو دیکھ کر ننھے طالبعلم بھی بے حد خوش ہوئے اور کیٹ سے ایک ایک کر کے گلے بھی ملے۔دوسری جانب کیٹ مڈلٹن نے چلڈرن ہسپتال کے نئے میڈیکل سینٹر کا افتتاح کیا اور اس دوران ننھے مریضوں سے ملاقات کی جس پر بچوں کے چہرے بھی خوشی سے کھل اْٹھے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »