[wp_news_ticker_benaceur_short_code]

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی والدہ اوراہلیہ آج رات پاکستان پہنچ رہی ہیں

[mashshare]

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی والدہ اور اہلیہ آج رات پاکستان پہنچ رہی ہیں ، دونوں خواتین خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد پہنچیں گی اور آج رات بھارتی ہائی کمیشن میں قیام کریں گی جبکہ کلبھوشن یادیو سے کل ان کی ملاقات کرائی جائے گی۔بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے اہل خانہ کی اسلام آباد آمد کی شیڈول میں تبدیلی کردی گئی ہے اور کلبھوشن کے اہلخانہ کاخصوصی طیارے کے ذریعے آج رات اسلام آبادپہنچنے کاامکان ہے ۔ کلبھوشن کی والدہ اوراہلیہ رات کوبھارتی ہائی کمیشن میں قیام کریں گی جبکہ کل ملاقات کے بعدخصوصی طیار ے سے واپس چلے جائیں گے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.