جکارتہ: سٹاک ایکسچینج کی عمارت اچانک گرنے سے طلبا شدید زخمی

جکارتہ: سٹاک ایکسچینج میں  مقامی طلبا کا ایک گروپ  اچانک عمارت کے پہلے فلور پر فرش کے گرنے سے نیچے گر گئے جس سے77افراد زخمی ہوگئے ۔
زخمی ہونے والے زیادہ تر افراد کو کانچ کی وجہ سے زخم آئے ۔سی سی ٹی وی کیمرے نے تمام فوٹیج کیپچر کر لیں ہیں بظاہر یہ واقعہ ایک ہی جگہ پر زیادہ طلبا کے جمع ہونے کی وجہ سے ہوا،گرنے والا حصہ میٹل سے بناہو ا تھا ۔
زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد جارہی ہے،زخمیوں میں سے کئی لوگوں بون فریکچر کا شکار ہوئے ۔

فوری طور پرواقعے کی وجہ تو نہیں معلوم ہوسکی تاہم پولیس نے دہشت گردی کے عناصر کو مسترد کر دیا ہے،واقعے کے بعد عمارت کو کاروبار کے لئے دوبار ہ کھول دیا گیاہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.