Daily Taqat

اسرائیلی فوج نے ظلم کی حد ہی پار کر دی ، معصوم بچوں کو پنجرے میں قید کردیا

غزہ:  مغربی کنارے پر نہتے فلسطینی بچوں پر اسرائیلی فوجیوں نے بربریت کی ہر حد پار کر دی، احتجاج کرنے والے بچوں کو  ایک پنجرے میں قید کرنا شروع کر دیا۔ سفاک صیہونی فوٹیج بنانے والوں پر بھی چڑھ دوڑے۔ اسرائیلی فوجیوں کی حیوانیت پر ٹویٹر اکاو¿نٹ پر ریمارکس دینے پر سابق انگلش فٹبالر کے خلاف بھی یہودیوں نے طوفان برپا کر دیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »