Latest news

اسرائیلی وزیراعظم نے انڈیا کا دورہ منسوخ کردیا، وجہ بھی بتا دی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ٹیلیفون کر کے دورہ منسوخ کرنے سے متعلق آگاہ کیا اور الیکشن کو وجہ قرار دیاہے جو کہ اسرائیل میں 17 ستمبر کو ہونے جارہے ہیں ۔بھارتی وزیراعظم اور اسرائیلی وزیراعظم نے دورے کی منسوخی سے متعلق اتفاق کر لیا ہے اور الیکشن کے بعد دورے پر متفق ہو گئے ہیں ۔یہ دوسری مرتبہ ہے جب اسرائیلی وزیراعظم نے بھارت کا طے شدہ دورہ منسوخ کیا ہے اس سے قبل اپریل میں کیا گیا تھا۔

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.