[wp_news_ticker_benaceur_short_code]

فلسطین کے ہنگامہ خیز مظاہروں میں کمی لائی جا سکتی ہے۔

[mashshare]

اسرائیل کے وزیر دفاع ایویگڈور لیبرمین نے کہا ہے کہ فلسطین  میں رہنے والے شہریوں کے ہنگامہ خیز مظاہروں میں بتدریج کمی آ سکتی ہے۔
لیبر مین نے انٹرویو دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ صورت حال معمول پر آنے کا امکان ہے اور جلد ہی پرتشدد حالات ختم ہو جائیں گے۔ فلسطینی علاقے غزہ میں مسلسل تیسرے روز بھی پرتشدد مظاہرے دیکھے گئے ہیں۔ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل مخالف مظاہرے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے بعد شروع ہوئے ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.