Latest news

ایران نے تیارکردہ میزائل دفاعی نظام اپنی افواج کے سپرد کردیا

تہران  :  ایران نے مقامی طور پر تیارکردہ میزائل دفاعی نظام اپنی افواج کے سپرد کردیا، دعویٰ کیا گیا کہ یہ بیک وقت 6 اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عامر حاتمی نے دفاعی نظام فورسز کے سپرد کیے جانے کے موقع پر کہا کہ پندرہ خرداد دشمن کے جنگی طیاروں اور ڈرونز کو ایک سو بیس کلومیٹر کے فاصلے تک نشانہ بناسکتا ہے۔ایرانی حکام کا دعویٰ ہے کہ دفاعی نظام پینتالیس کلومیٹر کے رقبے میں سٹیلتھ ٹیکنالوجی کے حامل اہداف کا بھی پتا چلاسکتا ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.