سعودی عرب میں ہونے والے جرائم میں 26فیصد مزدور ملوث ہیں:محکمہ جرائم خانہ جات

سعودی وزارت داخلہ کے ماتحت جرائم پر ریسرچ کرنے والے سینٹر نے تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2016 ء کے دوران جرائم میں ملوث 26 فیصد مزدور تھے جبکہ بیروزگار مجرموں کی تعداد 7فیصد تک محدود رہی،سال مذکور میں ڈیڑھ لاکھ جرائم کئے گئے۔کہا گیا کہ گزشتہ سال ہونے والے جرائم میں زیادہ تر مزدور طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد شامل تھے،2015 ء کے دوران ایک لاکھ 56 ہزار جرائم کئے گئے ، 2017 ء میں 4.5فیصد کمی واقع ہوئی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.