Daily Taqat

پوری قوم کو نماز استسقاء پڑھنے کی ہدایت

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے نماز استسقاءکی ہدایت کردی۔ایوان شاہی سے جاری ہونے والے فرمان میں کہا گیا کہ سنت رسول اکرمؐ پر عمل کرتے ہوئے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے

مملکت بھر میں پیر کو نماز استسقاءپڑھنے کی ہدایت کی ہے۔فرمان میں کہا گیا کہ عوام الناس توبہ واستغفار کریں ، رجوع اور انابت کریں اور صدقہ و خیرات کا اہتمام کریں ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »