Daily Taqat

جیل بھیجےجانے کے بجائے فائرنگ سکواڈ کے سامنے کھڑے ہونا زیادہ پسند کروں گا

فلپائن کے صدر روڈریگوڈوٹرٹے نے جرائم سے متعلق عالمی عدالت کے روبرو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے مقدمے کے دوران کہا ہے کہ جیل بھیجےجانے کے بجائے وہ فائرنگ سکواڈ کے سامنے کھڑے ہونا زیادہ پسند کریں گے۔

عالمی عدالت میں ان کے خلاف منشیات کے خلاف جنگ کے دوران ہزاروں فلپائنوں کے قتل کا کیس زیر سماعت ہے۔عدالت کے روبرو انہوں نے منشیات فروشوں کو قتل کرنے کے احکامات دینے کے الزام سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ عدالت انہیں جیل بھیجنے کے بجائے موت کی سزاسنادے، یاد رہے منشیات کے خلاف جنگ میں قریب 4000 فلپائنوں کو بے رحمی سے قتل کردیاگیاتھا۔کیا آپ کو معلوم ہے کہ شاہد آفریدی کا اپنی اہلیہ نادیہ آفریدی کے ساتھ شادی سے پہلے کیا رشتہ تھا ؟ وہ معلومات جو شائد آپ کو معلوم نہیں ،جان کر آپ کو بھی بے حد خوشی ہو گی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »