Daily Taqat

بھارت کا امریکہ سےنیشنل ایڈوانس میزائل سسٹم ٹو خریدنےکامعاہدہ طے

نئی دہلی : بھارت امریکا سے ایک ارب ڈالر کا زمین سے فضا میں مار کرنے والا دفاعی میزائل سسٹم خریدنے کی تگ و دو کر رہا ہے۔ بھارتی وزارت دفاع نے نیشنل ایڈوانس میزائل سسٹم ٹو خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔بھارتی ذرائع کے مطابق بھارت فضائی حملوں سے بچاو کے لیے واشنگٹن اور ماسکو کی طرح نئی دہلی کے گرد میزائل شیلڈ نصب کرے گا، بھارتی وزارت دفاع نے نیشنل ایڈوانس میزائل سسٹم ٹو خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔نیشنل ایڈوانس میزائل سسٹم ٹو میں تھری ڈائمینشنل ریڈار، شارٹ اور میڈیم رینج میزائل، لانچرز، فائر ڈسٹری بیوشن سینٹرز اور حملوں کی نشاندہی کرنےوالے کمانڈ اینڈ کنٹرول یونٹس شامل ہیں۔یہ میزائل سسٹم واشنگٹن کے علاوہ نیٹو کے یورپی ممالک، ماسکو اور اسرائیل کے کچھ شہروں میں بھی استعمال کیا جارہا ہے


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »