چھتیس گڑھ میں بھارتی فوج کے اہلکار نے اپنے ہی فوجی کیمپ پر فائرنگ کر دی ،نئی دہلی

نئی دہلی چھتیس گڑھ میں بھارتی فوج کے اہلکار نے اپنے ہی فوجی کیمپ پر فائرنگ کر دی جس کے باعث 4فوجی ہلاک ہو گئے ہیں ۔ جس فوجی اہلکار نے اپنے ہی کیمپ پر فائرنگ کی اس کی شناخت سنت رام کے نام سے ہوئی ہے ،فائرنگ کے باعث چار فوجی ہلاک جبکہ ایک فوجی زخمی ہواہے ،تمام کو ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔ تاحال فائرنگ کی مصدقہ وجہ سامنے نہیں آ سکی ہے ،بھارتی فوج نے اس واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیاہے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.