Latest news

بھارتی سکھ کو ریسٹورانٹ میں داخل ہونے سے منا کردیا گیا

دہلی میں ایک سکھ شخص کو اُس کے مذہب اور لباس کی وجہ سے ریسٹورنٹ میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔غیر ملکی ذرائع  کے مطابق پرام صاحب نامی سکھ شخص اپنی دوست کے ہمراہ دہلی کے ریسٹورںٹ پہنچا تو عملے نے انہیں باہر ہی روک لیا، اُن کے حلیے اور داڑھی کی وجہ سے ریسٹورنٹ میں داخل نہیں ہونے دیا۔پرام صاحب کے مطابق استقبالیے پر موجود عملے کے فرد نے صاف کہا کہ ہم سکھوں کو ریسٹورنٹ میں جانے کی اجازت نہیں دیتے۔

 


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.