خاتون کو ہراساں کرنے پر بھارتی گلوکار سری نواز گرفتار

بھارتی میوزک انڈسڑی کے مایہ ناز گلوکار اور غزل گو سری نواس کوگرفتار کر لیا گیا۔معروف گلوکار کے ساتھ کام کرنے والی خاتون نے سری نواس کے خلاف مقدمہ دائر کروایا ہے کہ وہ گزشتہ عرصے سے ان کو جنسی طور پر ہراساں کر رہے ہیں۔29سالہ خاتون کی شکایت پر پولیس نے معروف غزل سری نواس کو گرفتار کر لیا ہے۔یاد رہے کہ گو سری نواس کو سب سے زیادہ زبانوں میں گانا گانے کے باعث ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنا چکے ہیں اور76کنسرٹ میں بھی دھوم مچا چکے ہیں لیکن اب گلوکار اپنی غیر اخلاقی حرکت کے باعث گرفتار کیے جا چکے ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.