Latest news

نئی دہلی : عمر رسیدہ خاتون 2 بچوں کی ماں بن گئ

نئی دہلی  :  بھارت میں ایک 74 سالہ خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق جڑواں لڑکیوں کو جنم دے کر وہ ممکنہ طور پراب تک کی ماں بننے والی سب سے عمر رسیدہ خاتون بن گئی ہیں۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ من گمیا یرامتی ماں نہیں بن سکتی تھیں جس کے سبب انہوں نے وٹرو فرٹلائزیشن کی مدد لی جس سے وہ حاملہ ہوگئیں۔رپورٹس کے مطابق ماں بننے والی خاتون جمعرات سے اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.