Latest news

بھارت کا پاکستان پر ایک اور الزام، ٹوٹی پھوٹی کشتیوں کا ڈھونگ رچا کر پاکستان کو دہشتگرد قرار دینے کی کوشش ناکام

بھارتی سدرن کمان کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایس کے سینی نے جھوٹی کہانی کے تانے بانے جوڑتے ہوئے دعوی کیا کہ سرکریک ریجن میں ہم نے ٹوٹی پھوٹی خالی کشتیاں تلاش کی ہیں، پاکستان ان کشتیوں کے ذریعے دہشت گردی کرنا چاہتا تھا، ہم سیکیورٹی اقدامات اٹھارہے ہیں۔بھارتی فوج نے الرٹ بھی جاری کر دیا، کہا جا رہا ہے کہ انڈیا کے جنوبی حصے میں دہشت گردانہ حملہ کیا جا سکتا ہے۔اس سے چند ہفتے قبل بھی بھارتی فوج نے جھوٹا پروپیگنڈا کیا تھا کہ پاکستانی کمانڈوز بھارتی پانیوں میں گھس سکتے ہیں اور اس سلسلے میں گجرات میں ہائی الرٹ کر دیا گیا تھا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.